مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک امریکی میڈیا ادارے نے شمالی عراق میں واقع اربیل ایئربیس سے امریکی فوج کے آخری فوجی اور جنگی طیارے کے انخلا کی تصویر جاری کی ہے۔
امریکی فوجیوں، اسلحے اور جنگی سازوسامان کے عراق سے انخلا کی تکمیل اور ’’عزمِ راسخ‘‘ نامی مبینہ مشن کے خاتمے کے ساتھ ہی فاکس نیوز نے امریکی فوج کے آخری فوجی اور جنگی طیارے کے انخلا کی تصویر جاری کی ہے۔
آپ کا تبصرہ